🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. باب ما يقول بعد الفراغ من الأكل
کھانے کے بعد کی دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7426
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا فَرِغَ مِنْ طَعَامِهِ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِينَ
۔ سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے: اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مُسْلِمِیْنَ۔ (تمام تعریف اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمان بنایا۔) [الفتح الربانی/كتاب الأطعمة/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لابھام راويه عن ابي سعيد، ولاضطرابه، أخرجه ابوداود: 3850، والترمذي: 3457، وابن ماجه: 3283، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11934 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 11956»
وضاحت: فوائد: … عام لوگوں میں یہی دعا مشہور ہے، لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث: اسناده ضعيف لابھام راويه عن ابي سعيد


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7426 in Urdu