🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. باب ما يجوز من ذلك وكيف كان ينبد النبى صلى الله عليه وسلم من أى شيء كان نبيده
نبیذ کی جائز اور حرام اقسام کا بیان¤نبیذ کی جائز اقسام کا بیان، نیز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے نبیذ کیسے اور کس چیز سے نبیذ بنائی جاتی تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7485
عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّ رَجُلًا سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ نَبِيذِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ يَشْرَبُ بِالنَّهَارِ مَا صُنِعَ بِاللَّيْلِ وَيَشْرَبُ بِاللَّيْلِ مَا صُنِعَ بِالنَّهَارِ
۔ عکرمہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہماسے ایک آدمی نے دریافت کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نبیذ کے متعلق بتائیں، انہوں نے کہا: جو نبیذ رات کو بنایا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسے دن میں پی لیتے اور جو دن کو بنایا جاتا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ رات کو پی لیتے تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الاشربة/حدیث: 7485]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف حسين بن عبد الله، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2606 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2606»

الحكم على الحديث: ضعیف

Al-Fath al-Rabbani Hadith 7485 in Urdu