الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. العوة والكمأة والحبة السوداء ومنافعها
عجوہ کھجور، کھمبی اور کلونجی اور ان کے فوائد کا بیان
حدیث نمبر: 7675
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَالِثٍ) قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَأَنَا وَصِيفٌ يَقُولُ الْعَجْوَةُ وَالشَّجَرَةُ مِنَ الْجَنَّةِ
۔ (تیسری سند)راوی کہتے ہیں: میں غلام تھا اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: عجوہ کھجور اور درخت جنت سے ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7675]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية:»
وضاحت: فوائد: … عجوہ کھجور کا معاملہ تو واضح ہے، صخرہ سے کیا مراد ہے، جبکہ دوسری روایت میں درخت کے الفاظ بھی ہیں؟ جواباً چار اقوال پیش کیے جاتے ہیں:
الحكم على الحديث: انظر الحديث بالطريق الاول ترقیم بيت الأفكار الدولية:
Al-Fath al-Rabbani Hadith 7675 in Urdu