🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ الرُّقْيَةِ مِنَ الْعَيْنِ
نظر لگنے سے دم کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7751
وَعَنْهَا أَيْضًا قَالَتْ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَسَمِعَ صَوْتَ صَبِيٍّ يَبْكِي فَقَالَ مَا لِصَبِيِّكُمْ هَذَا يَبْكِي فَهَلَّا اسْتَرْقَيْتُمْ لَهُ مِنَ الْعَيْنِ
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اندر داخل ہوئے اور ایک بچے کے رونے کی آواز سنی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تمہارے اس بچے کو کیا ہو گیا ہے، یہ کیوں رو رہا ہے، تم اسے نظر کا دم کیوں نہیں کرواتے۔ [الفتح الربانی/كتاب الطب والرقي والعين والعدوى والتشاؤم والفال)/حدیث: 7751]
تخریج الحدیث: «اسناد ضعيف لضعف ابي اويس الاصبحي، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24442 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24946»

الحكم على الحديث:
اسناد ضعيف لضعف ابي اويس الاصبحي


Al-Fath al-Rabbani Hadith 7751 in Urdu