🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب ما جاء عاما فى تحريم الذهب والحرير
سونے اور ریشم کی عام حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8017
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْمَغْرِبَ وَعَلَيْهِ فَرُّوجُ حَرِيرٍ وَهُوَ الْقَبَاءُ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ نَزَعَهُ نَزْعًا عَنِيفًا وَقَالَ إِنَّ هَذَا لَا يَنْبَغِي لِلْمُتَّقِينَ
۔ سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں مغرب کی نماز پڑھائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم کے چاک والی قباء پہن رکھی تھی، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مکمل کر لی تو اسے بڑی سختی سے اتارا اور فرمایا: یہ پرہیز گاروں کے لائق نہیں ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8017]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2075، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17293 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17425»

الحكم على الحديث: أخرجه مسلم: 2075


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8017 in Urdu