🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. باب الرُّحْصَةِ فِي إِطَالَةِ ذَيْلِ الْمَرْأَةِ
عورت کا اپنا دامن لمبا کرنے کی رخصت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8128
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَيْضًا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ شَبَّرَ لِفَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا شِبْرًا مِنْ نِطَاقِهَا
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی ایڑھیوں سے ایک بالشت ماپ کر کپڑا چھوڑا۔ [الفتح الربانی/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 8128]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان، أخرجه الترمذي: 1732، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 26554 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 27089»
وضاحت: فوائد: … طبرانی کی روایت میں مِنْ نِطَاقِہَا کے بجائے مِنْ عَقِبِھَا کے الفاظ ہیں، ہم نے طبرانی کے الفاظ کے مطابق ترجمہ کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف لضعف علي بن زيد بن جدعان


Al-Fath al-Rabbani Hadith 8128 in Urdu