🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابٌ فِي صِفَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ قَبْلَهُ
غسلِ جنابت اور اس سے پہلے والے وضو کی کیفیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 880
عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْغُسْلِ، قَالَ جَابِرٌ: أَتَتْ ثَقِيفٌ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ: إِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَةٌ فَكَيْفَ تَأْمُرُنَا بِالْغُسْلِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (أَمَّا أَنَا فَأَصُبُّ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثَ مَرَّاتٍ) ) وَلَمْ يَقُلْ غَيْرَ ذَلِكَ
ابو زبیرکہتے ہیں: میں نے سیدنا جابرؓ سے غسل کے بارے میں سوال کیا، انھوں نے جواباً کہا: بنوثقیف کے لوگ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: بیشک ہمارے علاقے میں سردی پڑتی ہے، تو پھر آپ ہمیں غسل کے بارے میں کیا حکم دیتے ہیں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تو اپنے سر پر تین دفعہ پانی ڈالتا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے علاوہ کچھ نہ کہا۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 880]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح و أخرجه مسلم: 328 بلفظ: ان النبي صلي الله عليه وآله وسلم سُئِل عن الغسل من الجنابة، فقال النبي صلي الله عليه وآله وسلم: ((اما انا، فافرغ علي رأسي ثلاثا۔))، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14752 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14811»
وضاحت: فوائد: … اس حدیث میں صرف سر پر پانی ڈالنے کا ذکر کیا گیا ہے۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح و أخرجه مسلم: 328 بلفظ: ان النبي صلي الله عليه وآله وسلم سُئِل عن الغسل من الجنابة


Al-Fath al-Rabbani Hadith 880 in Urdu