🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابٌ فِي صِفَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ قَبْلَهُ
غسلِ جنابت اور اس سے پہلے والے وضو کی کیفیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 882
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسلِ جنابت کرتے تو کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 882]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث رقم (873 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25352»
وضاحت: فوائد: … اس باب کے شروع میں غسل کی ساری ترتیب بیان کی گئی ہے۔

الحكم على الحديث:
انظر الحديث رقم (873 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25352


Al-Fath al-Rabbani Hadith 882 in Urdu