🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. الْفَصْلُ الثَّالِثُ فِي طَلَبِ الْغُسْلِ مِنَ الْكَافِرِ إِذَا أَسْلَمَ
مسلمان ہونے والے کافر سے غسل کرنے کا مطالبہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 921
(وَعَنْهَا مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصِيبُ مِنْ أَهْلِهِ مِنْ أَوَّلِ اللَّيْلِ ثُمَّ يَنَامُ وَلَا يَمَسُّ مَاءً، فَإِذَا اسْتَيْقَظَ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ عَادَ إِلَى أَهْلِهِ وَاغْتَسَلَ
سیدنا قیس بن عاصم ؓ سے مروی ہے کہ جب وہ عہد ِ نبوی میں مسلمان ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل کرنے کا حکم دیا۔ [الفتح الربانی/أبواب الغسل من الجنابة وموجباته/حدیث: 921]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 355، والنسائي: 1/ 109،والترمذي: 605، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 20615 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25262»
وضاحت: فوائد: … ان احادیث سے معلوم ہوا کہ اسلام قبول کرنے والا غسل کرے اور اہل اسلام اس سے اس چیز کا مطالبہ کریں۔ معلوم ہوا کہ مسلمان ہونے والے کے لیے غسل کرنا ضروری ہے۔

الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه ابوداود: 355


Al-Fath al-Rabbani Hadith 921 in Urdu