یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
11. باب الترغيب فى التواضع وفضله
تواضع کی ترغیب دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 9249
عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ عُتْبَةُ يَقُولُ عِرْبَاضٌ خَيْرٌ مِنِّي وَعِرْبَاضٌ يَقُولُ عُقْبَةُ خَيْرٌ مِنِّي سَبَقَنِي إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِسَنَةٍ
۔ شریح بن عبید سے مروی ہے کہ سیدنا عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے اور سیدنا عرباض رضی اللہ عنہ کہتے تھے: سیدنا عقبہ رضی اللہ عنہ مجھ سے بہتر تھے، وہ مجھ سے ایک سال پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس پہنچے تھے۔ [الفتح الربانی/مسائل الأخلاق الحسنة وما يتعلق بها/حدیث: 9249]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لاضطراب متنه، أخرجه الطبراني في الكبير: 17/ 293، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17659 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17809»
الحكم على الحديث: ضعیف
Al-Fath al-Rabbani Hadith 9249 in Urdu