🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب كفارة من وطئ امرأته وهى حائض
جس نے حائضہ بیوی سے جماع کر لیا، اس کے کفارے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 935
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ ( (يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ) )
سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ جو آدمی حائضہ بیوی سے مجامعت کرتا ہے، اس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ ایک دینار یا نصف دینار کا صدقہ کرے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحيض والإستحاضة والنفاس/حدیث: 935]
تخریج الحدیث: «قال الالباني: صحيح۔ أخرجه ابوداود: 264، 2168، وابن ماجه: 640،والنسائي: 1/ 153، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 2032 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 2032»
وضاحت: فوائد: … دینار سے مراد سونے کا سکّہ ہے، اس کا وزن (4)ماشہ اور (4) رتی ہے۔

الحكم على الحديث: قال الالباني: صحيح۔ أخرجه ابوداود: 264


Al-Fath al-Rabbani Hadith 935 in Urdu