🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب جواز مباشرة الحائض فيما فوق الإزار ومضاجعتها ومؤاكلتها
ازار سے اوپر والے حصے کو استعمال کرنے، ایسی خاتون کے ساتھ لیٹ جانے اور اس کے ساتھ کھانا کھانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 941
عَنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ يَأْمُرُنِي فَأَتَّزِرُ وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ يُبَاشِرُنِي، وَكُنْتُ أَغْسِلُ رَأْسَهُ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ وَأَنَا حَائِضٌ
سیدہ عائشہؓ سے روایت ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے حکم دیتے کہ میں ازار باندھ لوں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے ساتھ لیٹ جاتے تھے، جبکہ میں حائضہ ہوتی تھی، اور جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعتکاف کی حالت میں ہوتے تھے تو میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کی کنگھی کرتی تھی، جبکہ میں حیض کی حالت میں ہوتی تھی۔ [الفتح الربانی/كتاب الحيض والإستحاضة والنفاس/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث رقم: (938 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24784»

الحكم على الحديث: انظر الحديث رقم: (938 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24784


Al-Fath al-Rabbani Hadith 941 in Urdu