🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
295. الآية (108) قوله تعالى: {لا تقم فيه أبدا لمسجد أسس على التقوى من أول يوم أحق أن تقوم فيه} الآية
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «لا تَقُمْ فِيهِ أَبَدًا لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1036 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1036
نَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، قَالَ: دَخَلْتُ مَسْجِدَ قُبَاءَ أُصَلِّي فِيهِ، فَالْتَفَتُّ عَنْ يَمِينِي فَأَبْصَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، فَقَالَ: " أَحْبَبْتَ أَنْ تُصَلِّيَ فِي الْمَسْجِدِ الَّذِي أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَى مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ" .
عمار دہنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں مسجد قباء میں نماز کے لیے داخل ہوا، پھر دائیں جانب مڑ کر دیکھا تو سیدنا ابو سلمہ بن عبد الرحمن رحمہ اللہ نے مجھے دیکھ لیا اور کہا: کیا تم نے اس مسجد میں نماز پڑھنے کو پسند کیا جس کے بارے میں اللہ عزوجل نے فرمایا ﴿لَمَسْجِدٌ أُسِّسَ عَلَى التَّقْوَىٰ مِنْ أَوَّلِ يَوْمٍ أَحَقُّ أَنْ تَقُومَ فِيهِ﴾ یعنی یقیناً وہ مسجد جس کی بنیاد پہلے دن سے تقویٰ پر رکھی گئی، اس میں نماز پڑھنے کے زیادہ حق دار ہو؟ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1036]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده حسن لذاته إن سلم من أن يكون عَبيدة أخطأ فيه، فهناك من تكلم في حفظه كما في ترجمته المتقدمة في الحديث [٨٩٨].

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1036 in Urdu