🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
310. الْآيَةُ (87) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ لِقَوْمِكُمَا بِمِصْرَ بُيُوتًا وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَى وَأَخِيهِ أَنْ تَبَوَّآ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1072 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1072
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً سورة يونس آية 87 , قَالَ:" كَانُوا لا يُصَلُّونَ إِلا فِي الْبِيَعِ، فَقِيلَ لَهُمْ: صَلُّوا فِي بُيُوتِكُمْ مِنْ مَخَافَةِ فِرْعَوْنَ" .
مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَاجْعَلُوا بُيُوتَكُمْ قِبْلَةً﴾ یعنی اور اپنے گھروں کو قبلہ بناؤ کی تفسیر میں فرمایا: وہ لوگ یعنی بنی اسرائیل صرف گرجا گھروں میں نماز پڑھتے تھے، تو ان سے کہا گیا: فرعون کے خوف کی وجہ سے اپنے گھروں میں نماز پڑھا کرو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1072]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث:
سنده صحيح.


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1072 in Urdu