یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
320. الآية (71) قوله تعالى: وامرأته قائمة فضحكت فبشرناها بإسحاق ومن وراء إسحاق يعقوب}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1096 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1096
نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ سورة هود آية 71، قَالَ: " مِنْ وَرَاءِ: وَلَدٍ وَلَدٌ" .
شعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ﴾ یعنی اور اسحاق کے بعد یعقوب کے بارے میں فرمایا: اولاد کے بعد بھی اولاد ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1096]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الحكم على الحديث: سنده صحيح.
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1096 in Urdu