🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
329. الآية (20) قوله تعالى: {وشروه بثمن بخس دراهم معدودة وكانوا فيه من الزاهدين}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَشَرَوْهُ بِثَمَنٍ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُودَةٍ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1112 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1112
نَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ السُّدِّيَّ، " يَحْلِفُ أَنَّ الَّذِيَ اشْتَرُوا بِهِ اثْنَانِ وَعِشْرُونَ دِرْهَمًا"، وَقَالَ سُفْيَانُ: الْبَخْسُ: الْحَرَامُ .
سدی رحمہ اللہ سے روایت ہے: وہ قسم کھا کر کہتے تھے کہ جس قیمت پر سیدنا یوسف علیہ السلام کو خریدا گیا وہ بائیس درہم تھی، اور سفیان رحمہ اللہ نے کہا: ﴿الْبَخْسُ﴾ یعنی کمی کا مطلب حرام لین دین ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1112]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.