🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
332. الآية (24) قوله تعالى: {ولقد همت به وهم بها لولا أن رأى برهان ربه كذلك لنصرف عنه السوء والفحشاء إنه من عبادنا المخلصين}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَقَدْ هَمَّتْ بِهِ وَهَمَّ بِهَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1118 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1118
نَا سُفْيَانُ، عَنْ مِسْعَرٍ عَمَّنْ حَدَّثَهُ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " رَأَى يَعْقُوبُ وَقَدَ عَضَّ عَلَى يَدَيْهِ، فَخَرَجَتْ شَهْوَتُهُ مِنْ أَنَامِلِهِ".
سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے روایت ہے: یوسف علیہ السلام نے اپنے والد یعقوب علیہ السلام کو دیکھا کہ وہ اپنے ہاتھوں کو کاٹ رہے تھے، تو یوسف علیہ السلام کی شہوت ان کی انگلیوں کے پوروں سے نکل گئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1118]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سند المصنِّف هنا فيه إبهام الواسطة بين مسعر وسعيد بن جبير

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1118 in Urdu