🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
333. الآية (30) قوله تعالى: {وقال نسوة فى المدينة امرأت العزيز تراود فتاها عن نفسه قد شغفها حبا إنا لنراها فى ضلال مبين}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَقَالَ نِسْوَةٌ فِي الْمَدِينَةِ امْرَأَتُ الْعَزِيزِ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1122 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1122
نَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا سورة يوسف آية 30 , وَيَقُولُ: " الشَّغَفُ: شَغَفُ الْحُبِّ، وَالشَّعَفُ: شَعَفُ الدَّابَّةِ حِينَ تَذْعَرُ" .
ابراہیم رحمہ اللہ یہ آیت پڑھتے تھے: ﴿قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا﴾ یعنی بیشک اس کا عشق اس کے دل کی تہہ تک پہنچ گیا اور فرماتے تھے: شغف کا مطلب محبت کا دل کی گہرائی تک پہنچ جانا ہے، اور شعف اس کیفیت کو کہتے ہیں جب جانور ڈر کے مارے بدک جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 1122]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لما تقدم عن رواية مغيرة بن مقسم عن إبراهيم

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1122 in Urdu