🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الحث على تعليم الفرائض
فرائض سکھانے کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 4 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1181
نا مُحَمَّدُ بْنُ ثَابِتٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ: ثنا قَتَادَةُ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَرْحَمُ أُمَّتِي بِأُمَّتِي أَبُو بَكْرٍ، وَأَشَدُّهُمْ وَأَرَقُّهُمْ فِي أَمْرِ اللَّهِ عُمَرُ، وَأَشَدُّهُمْ حَيَاءً عُثْمَانُ، وَأَعْلَمُهُمْ بِالْحَلالِ وَالْحَرَامِ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ، وَأَفْرَضُهُمْ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، وَأَقْرَؤُهُمْ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ" . وَكَانَ يُقَالُ: أَعْلَمُهُمْ بِالْقَضَاءِ عَلِيٌّ.
سعید نے قتادہ کے حوالے سے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابو بکر ہیں، اور اللہ کے معاملے میں سب سے سخت اور نرم دل عمر ہیں، اور ان میں سب سے زیادہ شرم و حیا والے عثمان ہیں، اور حلال و حرام کے بارے میں سب سے زیادہ جاننے والے معاذ بن جبل ہیں، اور فرائض کے بارے میں سب سے زیادہ ماہر زید بن ثابت ہیں، اور سب سے زیادہ قرآن پڑھنے والے ابی بن کعب ہیں۔ اور کہا جاتا تھا کہ: فیصلوں کے بارے میں سب سے زیادہ جاننے والے علی رضی اللہ عنہ ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الفرائض/حدیث: 1181]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3744، 4382، 7255، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2419، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7001، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5835، 8057، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8143، 8185، 8229، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3790، 3791، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 154، 155، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 4، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12552، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32594، 32691، 32961»
«وله شواهد من حديث عمر بن الخطاب، فأما حديث عمر بن الخطاب، أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4481، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21472، 21473، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3783، 7721، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 30755، 31686»

الحكم على الحديث: صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥قتادة بن دعامة السدوسي، أبو الخطابثقة ثبت مشهور بالتدليس
👤←👥محمد بن ثابت العبدي، أبو عبد الله، أبو النضر
Newمحمد بن ثابت العبدي ← قتادة بن دعامة السدوسي
مقبول
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1181 in Urdu