🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. باب أصول الفرائض
فرائض کے بنیادی اصولوں کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 9 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1186
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ أُتِيَ فِي امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ،" فَجَعَلَهُمَا مِنْ أَرْبَعَةٍ" .
ابو قلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت اور اس کے والدین (کے ترکہ کی تقسیم) کا مسئلہ پیش کیا گیا، تو آپ نے ترکہ کو چار حصوں میں تقسیم کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الفرائض/حدیث: 1186]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2909، 2910، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 9، 10، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12430، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19014، 19016، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31697

الحكم على الحديث: إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفان، أبو عمروصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1186 in Urdu