🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
.--. باب
باب:
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 11 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1188
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، أَنَّهُ قَالَ فِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ:" فَجَعَلَهَا مِنْ سِتَّةٍ، لِلزَّوْجِ ثَلاثَةُ أَسْهُمٍ، وَلِلأُمِّ ثُلُثُ مَا بَقِيَ سَهْمًا، وَمَا بَقِيَ فَلِلأَبِ سَهْمَانِ" .
ابو قلابہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ نے شوہر اور والدین کے ترکہ کے بارے میں فرمایا: ترکہ کو چھ حصوں میں تقسیم کیا جائے، شوہر کو تین حصے دیے جائیں، ماں کو باقی ماندہ مال کا تہائی یعنی ایک حصہ دیا جائے، اور باپ کو باقی دو حصے ملیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1188]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2912، 2917، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 11، 12، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12434، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19020، 19021، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31710، 31713، 31714»

الحكم على الحديث: إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥زيد بن ثابت الأنصاري، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو خارجة، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1188 in Urdu