🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ الْمُشَرَّكَةِ
مشترکہ وراثت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 32 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1209
نا سُفْيَانُ، عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سُلَيْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَسْوَدِ، يَقُولُ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ فَقَالَ:" أَنْتَ رَسُولِي إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنْ يَقْضِيَ بِذَلِكَ".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے اس فیصلے کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے کہا: ”تم میرے نمائندے بن کر سیدنا عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ تاکہ وہ بھی اسی طرح فیصلہ کریں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1209]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1209 in Urdu