🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الْجَدِّ
دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 45 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1222
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ ،" كَانَ يُنْزِلُ الْجَدَّ بِمَنْزِلَةِ الْوَالِدِ" .
حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ دادا کو والد کے مقام پر رکھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1222]
تخریج الحدیث: «مرسل ولکن الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3658، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 8073، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2945،، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 40، 41، 42، 43، 44، 45، 46، 47، 48، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4139، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16357، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31853، 31854، 31855»
حسن بصری کا سیدنا ابوبکر سے سماع ثابت نہیں ہے۔

الحكم على الحديث: مرسل ولکن الحدیث صحیح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكرصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1222 in Urdu