سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
6. بَابُ الْجَدِّ
دادا کے (وراثت میں) احکام کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 50 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1227
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حَجَّاجٌ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ شَاءَ لاعَنْتُهُ عِنْدَ الْحَجَرِ الأَسْوَدِ أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَذْكُرْ فِي الْقُرْآنِ جَدًّا وَلا جَدَّةً إِنْ هُمْ إِلا الآبَاءُ , ثُمَّ تَلا: وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ سورة يوسف آية 38" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو چاہے میں اس سے حجر اسود کے پاس مباہلہ کروں گا کہ اللہ عزوجل نے قرآن میں دادا اور دادی کا ذکر نہیں کیا بلکہ سب کو آباء ہی کہا ہے۔“ پھر یہ آیت تلاوت کی: ﴿وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ آبَائِي إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ﴾ ”اور میں نے اپنے آباء ابراہیم، اسحاق اور یعقوب کے دین کی پیروی کی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1227]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 251، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2968، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 46، 49، 50، 51، 52، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12544، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19053، 19054، 19055، 19056، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31858، 31859»
حجاج بن أرطاة – ضعیف، کثیر التدلیس، اور مدلس عن کے ساتھ روایت کر رہے ہیں۔
حجاج بن أرطاة – ضعیف، کثیر التدلیس، اور مدلس عن کے ساتھ روایت کر رہے ہیں۔
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1227 in Urdu