🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ قَوْلِ عُمَرَ فِي الْجَدِّ
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 53 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1230
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، قَالَ: نا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ، قَالَ: مَاتَ ابْنُ ابْنٍ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، وَتَرَكَ جَدَّهُ عُمَرَ وَإِخْوَتَهُ، فَأَرْسَلَ عُمَرُ إِلَى زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، فَجَعَلَ زَيْدٌ يَحْسِبُ، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ:" شَغِّبْ مَا كُنْتَ مُشَغِّبًا، فَلَعَمْرِي إِنِّي لأَعْلَمُ أَنِّي أَحَقُّ بِهِ مِنْهُمْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پوتے کا انتقال ہوا اور اس نے اپنے دادا عمر اور اپنے بھائی چھوڑے، تو عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو بلایا، زید حساب کرتے رہے تو عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جتنی چاہو بحث کر لو، میری عمر کی قسم! میں جانتا ہوں کہ میں ان سے زیادہ اس (کے ترکے) کا حق دار ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1230]
تخریج الحدیث: « «انفرد به المصنف من هذا الطريق» ، وله شواهد من حديث زيد بن ثابت الأنصاري فأما حديث زيد بن ثابت الأنصاري أخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 37071 والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 1255»

الحكم على الحديث:
«انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر بن إياس اليشكريثقة ، من أثبت الناس في سعيد بن جبير
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← جعفر بن إياس اليشكري
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1230 in Urdu