🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. باب قول عمر في الجد
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 66 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1243
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيٍّ، وَعَبْدِ اللَّهِ، وَزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، مِثْلَ ذَلِكَ، وَزَادَ هُشَيْمٌ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " لِلزَّوْجِ النِّصْفُ، وَلِلأُمِّ الثُّلُثُ، وَلِلْجَدِّ مَا بَقِيَ، وَلَيْسَ لِلأُخْتِ شَيْءٌ" .
یہی روایت سیدنا علی، سیدنا عبداللہ بن مسعود اور سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہم سے ہے، اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے یہ اضافہ فرمایا کہ: شوہر کو نصف، ماں کو تہائی، اور دادا کو بقیہ دیا جائے اور بہن کو کچھ نہ ملے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1243]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 65، 66، 67، 68، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19074، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31890، 31903، 31910»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباسصحابي