الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
7. باب قول عمر في الجد
دادا کے بارے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا قول
ترقیم دار السلفیہ: 74 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1251
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سُئِلَ عَبْدُ اللَّهِ عَنِ ابْنَةٍ وَثَلاثِ أَخَوَاتٍ وَجَدٍّ " فَأَعْطَى الابْنَةَ النِّصْفَ، وَجَعَلَ لِلْجَدِّ خُمْسَيْ مَا بَقِيَ، وَأَعْطَى لِلأَخَوَاتِ خُمْسًا" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیٹی، تین بہنوں اور دادا کے مسئلے میں فیصلہ کیا کہ بیٹی کو نصف دیا جائے، دادا کو بقیہ کے پانچویں حصے میں سے دو حصے دیے جائیں، اور ہر بہن کو ایک ایک پانچواں حصہ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1251]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 72، 73، 74، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12572، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31898، 31904، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7415»
الحكم على الحديث: مرسل