🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب الجدات
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 95 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1272
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: نُبِّئْتُ" أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتِ السُّدُسَ أُمُّ أَبٍ مَعَ ابْنِهَا" .
ابن سیرین رحمہ اللہ نے کہا: پہلی دادی جس کو چھٹا حصہ دیا گیا وہ باپ کی ماں تھی اپنے بیٹے کے ساتھ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1272]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 95، 97، 106، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19093، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31953، 31957، 31958، 36922، 36928، 37135، وأبو داود فى "المراسيل"، 358»