🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. باب الجدات
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 102 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1279
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْهُمْ , أَنَّ رَجُلًا مِنْهُمْ مَاتَ وَتَرَكَ جَدَّتَيْهِ، أُمَّ أُمِّهِ وَأُمَّ أَبِيهِ وَأَبُوهُ حَيٌّ، فَوَلِيتُ تَرِكَتَهُ، فَأَعْطَيْتُ السُّدُسَ أُمَّ أُمِّهِ، وَتَرَكْتُ أُمَّ أَبِيهِ، فَقِيلَ لِي: كَانَ يَنْبَغِي لَكَ أَنْ تُشْرِكَ بَيْنَهُمَا. فَأَتَيْتُ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ:" أَشْرِكْ بَيْنَهُمَا فِي السُّدُسِ" . فَفَعَلْتُ.
ایک آدمی کی وفات ہوئی اور اس نے اپنی نانی اور دادی کو چھوڑا، باپ زندہ تھا، میں نے وراثت سنبھالی، نانی کو سدس دیا اور دادی کو چھوڑ دیا، کہا گیا: دونوں کو برابر شریک کرنا چاہیے تھا۔ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے پاس گیا تو فرمایا: دونوں کو سدس میں شریک کر دو۔ چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1279]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف