🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْجَدَّاتِ
دادیوں کے (وراثت میں) احکام کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 108 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1285
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ شُرَيْحًا، " وَرَّثَ الْجَدَّةَ مَعَ ابْنِهَا" .
شریح رحمہ اللہ نے دادی کو اس کے بیٹے کے ساتھ وراثت میں شریک کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1285]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 108، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19095، 19101، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31955، 31959»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1285 in Urdu