🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب ما جاء في ابني عم أحدهما أخ لأم
ایسے دو چچازاد بھائیوں کا بیان جن میں ایک ماں شریک ہو
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 131 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1308
نا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ قِلابَةَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ قَضَى بِذَلِكَ، فَقَالَ الزَّوْجُ: إِنِّي عَصَبَةٌ مِثْلُ هَذَا، فَقَالَ شُرَيْحٍ: " لَوْلا أَنَّكَ زَوْجٌ لَمْ أُعْطِكَ شَيْئًا" .
ابو قلابہ رحمہ اللہ نے کہا: شریح رحمہ اللہ نے اسی طرح فیصلہ کیا، تو شوہر نے کہا: میں بھی اسی طرح عصبہ ہوں۔ تو شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر تم شوہر نہ ہوتے تو میں تمہیں کچھ نہ دیتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1308]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 130، 131، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12506، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19137»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1308 in Urdu