سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
13. باب لا يتوارث أهل ملتين
مختلف ملتوں کے افراد میں وراثت نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 152 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1329
نا خَالِدٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ فِي مُسْلِمٍ أَعْتَقَ نَصْرَانِيًّا فَمَاتَ قَالَ:" لا يَرِثُهُ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ ایک مسلمان نے نصرانی غلام کو آزاد کیا اور وہ مر گیا تو فرمایا: ”وہ اس کا وارث نہ ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1329]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 152، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 32106»