🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب من أسلم على الميراث قبل أن يقسم
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 199 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1376
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " مَنِ انْتَحَلَ دِينًا فَهُوَ مِنْ أَهْلِهِ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: جو کسی دین کو اپنائے وہ اسی کے لوگوں میں شمار ہوگا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1376]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 199، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16448»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1376 in Urdu