سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
21. بَابُ لَا يُوَرَّثُ الْحَمِيلُ إِلَّا بِبَيِّنَةٍ
حامل کو گواہی کے بغیر وارث نہیں بنایا جائے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 255 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1432
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ " أَنَّهُمَا كَانَا يُوَرِّثَانِ الْحَمِيلَ" .
حسن بصری رحمہ اللہ اور ابن سیرین رحمہ اللہ دونوں حمل کو وارث بناتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1432]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1432 in Urdu