سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
21. بَابُ لَا يُوَرَّثُ الْحَمِيلُ إِلَّا بِبَيِّنَةٍ
حامل کو گواہی کے بغیر وارث نہیں بنایا جائے گا۔
ترقیم دار السلفیہ: 257 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1434
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ : " إِذَا تَعَارَفَ الرَّجُلانِ فِي الإِسْلامِ وَتَوَاصَلا وَرِثَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب دو شخص اسلام میں ایک دوسرے کو پہچانتے ہوں اور آپس میں تعلق رکھتے ہوں تو دونوں ایک دوسرے کے وارث بنیں گے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1434]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1434 in Urdu