🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ «عَاقَدَ رَجُلًا فَوَرِثَهُ»
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے معاہدہ اور اس کی وراثت حاصل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 259 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1436
وَكَانَ أَبُو بَكْرٍ " عَاقَدَ رَجُلا فَوَرِثَهُ" . نا هُشَيْمٌ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ , عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ الرَّجُلُ يُعَاقِدُ الرَّجُلَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَيَقُولُ: تَرِثُنِي وَأَرِثُكَ فَيَكُونُ لَهُ السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ، ثُمَّ يَقْسِمُ أَهْلُ الْمِيرَاثِ مَوَارِيثَهُمْ فَنَسَخَتْهَا وَأُولُو الأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ سورة الأنفال آية 75" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا: ”جاہلیت میں ایک آدمی دوسرے سے معاہدہ کرتا کہ میں تمہارا وارث ہوں اور تم میرے، تو معاہدہ کرنے والے کو چھٹا حصہ ملتا، پھر وارث لوگ بقیہ مال تقسیم کر لیتے تھے، پھر اللہ تعالیٰ نے ’وَأُولُو الْأَرْحَامِ بَعْضُهُمْ أَوْلَى بِبَعْضٍ‘ [الأحزاب: 6] کے ذریعے اسے منسوخ کر دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1436]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر الصديق، أبو بكرصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1436 in Urdu