🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب النهي عن بيع الولاء وهبته
ولاء کی بیع اور ہبہ سے منع کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 280 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1457
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَنَّ مَيْمُونَةَ " وَهَبَتْ وَلاءَ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ لابْنِ عَبَّاسٍ , وَكَانَ مُكَاتَبًا" .
مروی ہے کہ سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے سلیمان بن یسار کا ولاء ابن عباس رضی اللہ عنہما کو ہبہ کیا جبکہ وہ مکاتب تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1457]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 280، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20849، 32274»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥ميمونة بنت الحارث الهلاليةصحابية
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1457 in Urdu