سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
26. بَابُ مِيرَاثِ الْمَرْأَةِ مِنْ دِيَةِ زَوْجِهَا
عورت کا اپنے شوہر کی دیت سے وراثت پانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 307 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1484
نا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " يَرِثُ مِنَ الدِّيَةِ كُلُّ وَارِثٍ مِنْ غَيْرِ الدِّيَةِ إِلا الزَّوْجَ وَالْمَرْأَةَ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر وارث دیت میں سے وارث ہوتا ہے سوائے شوہر اور عورت کے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1484]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 307، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28133»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1484 in Urdu