🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
29. كِتَابُ الْوَصَايَا
وصیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 328 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1505
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أَمْلَى عَلَيَّ أَبُو بِشْرٍ وَصِيَّتَهُ , فَقَالَ: اكْتُبْ: " هَذَا مَا أَوْصَى بِهِ جَعْفَرُ بْنُ إِيَاسٍ، أَوْصَى أَنَّهُ يَشْهَدُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ , وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لا رَيْبَ فِيهَا، وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ، إِنِّي رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا، وَبِالإِسْلامِ دِينًا، وَبمُحَمَّدٍ صلي اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَبِيًّا، عَلَى ذَلِكَ أَحْيَا، وَعَلَيْهِ أَمُوتُ، وَعَلَيْهِ أُبْعَثُ، وَأَوْصَى أَهْلَهُ وَمَنْ تَرَكَ بَعْدَهُ أَنْ تَتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلا تَمُوتُنَّ إِلا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ" .
جعفر بن ایاس رحمہ اللہ نے وصیت لکھوائی: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں، قیامت آنے والی ہے جس میں کوئی شک نہیں، اور اللہ قبروں سے زندہ کرے گا، میں اللہ کو رب، اسلام کو دین اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی مانتا ہوں، اسی پر زندہ ہوں گا، اسی پر مروں گا اور اسی پر اٹھایا جاؤں گا، اور اپنے گھر والوں کو اللہ کا تقویٰ اختیار کرنے اور اسلام پر مرتے وقت وصیت کرتا ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1505]
تخریج الحدیث: «نفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1505 in Urdu