🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ وَصِيَّةِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ
مسافر اور حاملہ عورت کی وصیت
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 382 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1559
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: " إِذَا أَعْطَى الرَّجُلُ الْعَطِيَّةَ حِينَ يَضَعُ رِجْلَهُ فِي الْغَرْزِ لِلسَّفَرِ فَهُوَ وَصِيَّةٌ مِنَ الثُّلُثِ" .
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص سفر کے وقت (یعنی رکاب میں پاؤں رکھتے وقت) عطیہ دے تو وہ وصیت شمار ہو گی اور تہائی مال سے لی جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1559]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 382، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31608»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1559 in Urdu