🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ وَصِيَّةِ الْمُسَافِرِ وَالْحَامِلِ
مسافر اور حاملہ عورت کی وصیت
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 386 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1563
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، قَالَ: أَرْسَلَنِي إِيَاسُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَيْثُ أُخِذَ فِي الظِّنَّةِ , قَالَ: إِِيْتِِ الْحَسَنَ فَسَلْهُ عَنْ حَالِي فِيمَا أُحْدِثُ فِي مَالِي أَمِنَ الثُّلُثِ أَمْ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ؟ فَأَتَيْتُ الْحَسَنَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ , فَقَالَ: " مَا أُحْدِثَ فِي مَالِهِ فِي حَالِهِ فَهُوَ فِي الثُّلُثِ هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمَرِيضِ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص بیماری میں اپنے مال میں تصرف کرے وہ مریض کے حکم میں ہوگا، اور اس کا مال تہائی میں محدود ہو گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1563]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 386، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31607»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1563 in Urdu