🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
33. بَابُ الرَّجُلِ يَسْتَأْذِنُ وَرَثَتَهُ فَيُوصِي بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ
ورثاء سے اجازت لے کر تہائی سے زائد کی وصیت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 388 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1565
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، عَنْ شُرَيْحٍ , أَنَّهُ قَالَ فِي رَجُلٍ اسْتَأْذَنَ وَرَثَتَهُ فَأَذِنُوا لَهُ أَنْ يُوصِيَ بِأَكْثَرَ مِنَ الثُّلُثِ فَفَعَلَ، فَلَمَّا مَاتَ أَبَوْا أَنْ يُجِيزُوا وَصِيَّتَهُ , قَالَ شُرَيْحٌ: " إِنَّ الْقَوْمَ قَدْ يَسْتَحْيُوا مِنْ صَاحِبِهِمْ مَا كَانَ حَيًّا بَيْنَ أَظْهُرِهِمْ، فَإِذَا نَفَضُوا أَيْدِيَهُمْ مِنَ التُّرَابِ فَهُمْ بِالْخِيَارِ إِنْ شَاءُوا أَجَازُوا، وَإِنْ شَاءُوا رَدُّوا" .
شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی شخص نے اپنے ورثاء سے اجازت لے کر تہائی سے زیادہ وصیت کی ہو اور مرنے کے بعد ورثاء انکار کر دیں تو وہ آزاد ہیں، چاہیں تو اجازت دیں، اور چاہیں تو روک دیں، کیونکہ ممکن ہے کہ وہ زندگی میں حیاء کرتے ہوں اور مرنے کے بعد انکار کر دیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1565]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3235، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 388، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16449، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31366، 31374»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1565 in Urdu