🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. بَابٌ فِي الْمُكَاتَبِ يَمُوتُ وَيَتْرُكُ وَرَثَةً وَعَلَيْهِ بَقِيَّةٌ مِنْ مُكَاتَبَتِهِ
مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 486 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1663
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ ثَلاثَ نِسْوَةٍ اشْتَرَيْنَ دَارًا، فَجَعَلْنَهَا لِلأَيِّمِ مِنْهُنَّ، وَلِمَنِ افْتَقَرَ مِنْهُنَّ، وَلآخِرِهِنَّ مَوْتًا، فَمَاتَتْ وَاحِدَةٌ، فَخَاصَمَ وَرَثَتُهَا الْبَاقِيَتَيْنِ إِلَى شُرَيْحٍ، فَقَصُّوا عَلَيْهِ، فَقَالَ شُرَيْحٌ:" لا تَجُوزُ، هَذِهِ رُقْبَى , فَجَعَلَهَا سَبِيلَ الْمِيرَاثِ" .
حضرت الشعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تین عورتوں نے ایک مکان خریدا کہ بیوہ یا محتاج کے لیے ہو، جب ایک فوت ہو گئی تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ کیا کہ یہ وقف نہیں بلکہ میراث ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1663]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 486، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16918»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1663 in Urdu