🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. باب ما جاء في المناكحة
شادی بیاہ کے عمومی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 584 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1761
نا نا هُشَيْمٌ، أنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ، قَالَ: قَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ رَحِمَهُ اللَّهُ لامْرَأَةٍ مِنْ أَهْلِهِ:" أَنْشُدُكِ اللَّهَ أَنْ تَزَوَّجِي مُسْلِمًا، وَإِنْ كَانَ أَحْمَرَ رُومِيًّا، أَوْ أَسْوَدَ حَبَشِيًّا" .
حضرت ابن مسعود رحمہ اللہ نے اپنے گھر کی ایک عورت سے فرمایا: میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ کسی مسلمان سے نکاح کرنا، اگرچہ وہ سرخ رومی ہو یا سیاہ حبشی ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعود، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1761 in Urdu