🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمُنَاكَحَةِ
شادی بیاہ کے عمومی احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 588 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1765
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنِ الْحَكَمِ , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ صُهَيْبًا أَنْ يَخْطُبَ إِلَى نَاسٍ مِنَ الأَنْصَارِ، فَأَتَاهُمْ فَخَطَبَ إِلَيْهِمْ، فَقَالُوا: لا نُزَوِّجُكَ عَبْدًا وَانْتَفَوْا مِنْهُ. فَقَالَ: لَوْلا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَنِي مَا فَعَلْتُ. فَقَالُوا: وَأَمَرَكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالُوا: فَأَمْرُهَا فِي يَدِكَ. فَزَوَّجُوهَا مِنْهُ، فَأَخْبَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَتَاهُ ذَهَبٌ، فَأَمَرَ لَهُ بِقِطْعَةٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَقَالَ لَهُ:" سُقْ هَذَا إِلَى أَهْلِكَ". وَقَالَ لأَصْحَابِهِ:" اجْمَعُوا لأَخِيكُمْ فِي وَلِيمَتِهِ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ کو انصار کے کچھ لوگوں کے پاس رشتہ کے لیے بھیجا، جب انہوں نے انکار کیا تو صہیب نے کہا: ”اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نہ ہوتا تو میں ایسا نہ کرتا۔“ انہوں نے کہا: ”کیا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا ہے؟“ فرمایا: ”ہاں۔“ تو انہوں نے نکاح کر دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونا بھیجا اور فرمایا: ”یہ اپنے گھر لے جاؤ۔“ اور صحابہ سے فرمایا: ”اپنے بھائی کے ولیمے میں تعاون کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1765]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 588، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17446، وأبو داود فى "المراسيل"، 226»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحكم بن عتيبة الكندي، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عمرثقة ثبت
👤←👥سليمان بن فيروز الشيباني، أبو إسحاق
Newسليمان بن فيروز الشيباني ← الحكم بن عتيبة الكندي
ثقة
👤←👥خالد بن عبد الله الطحان، أبو محمد، أبو الهيثم
Newخالد بن عبد الله الطحان ← سليمان بن فيروز الشيباني
ثقة ثبت
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1765 in Urdu