🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. باب ما جاء في الصداق
حق مہر کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 605 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1782
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَكُونَ مُهُورُ الْحَرَائِرِ كَأُجُورِ الْبَغَايَا، أَنْ يَتَزَوَّجَ الرَّجُلُ بِالدِّرْهَمِ وَالدِّرْهَمَيْنِ، وَكَانَ يُحِبُّ أَنْ يَكُونَ عِشْرُونَ دِرْهَمًا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: لوگ ناپسند کرتے تھے کہ آزاد عورتوں کا مہر فاحشہ عورتوں کی اجرت جیسا ہو، یعنی ایک یا دو درہم میں نکاح کرے۔ وہ پسند کرتے تھے کہ مہر بیس درہم ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1782]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 605، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10416»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1782 in Urdu