🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. باب ما جاء في الصداق
حق مہر کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 608 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1785
نا هُشَيْمٌ، أنا يُونِسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " هُوَ عَلَى مَا تَرَاضَوْا عَلَيْهِ مِنْ قَلِيلٍ أَوْ كَثِيرٍ وَلا يُوَقِّتُ شَيْئًا" .
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے: مہر اس پر ہے جس پر دونوں باہم رضا مند ہو جائیں، خواہ کم ہو یا زیادہ، اور کسی مقدار کی تحدید نہیں ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1785]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 608، 614، 626، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16624، 37323»

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1785 in Urdu