علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
49. باب ما جاء في الصداق
حق مہر کے احکام
ترقیم دار السلفیہ: 610 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1787
نا أَبُو عَوَانَةَ، وَهُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " السُّنَّةُ فِي الصَّدَاقِ الرَّطْلُ مِنَ الْوَرِقِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”سنت یہ ہے کہ مہر چاندی کا ایک رطل ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1787]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1787 in Urdu