🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابُ مَا جَاءَ فِي الصَّدَاقِ
حق مہر کے احکام
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 618 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1795
نا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ غَيْلانَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ " أَنَّهُ تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى عَشَرَةِ آلافٍ وَافٍ" .
مطرف بن عبداللہ بن الشخیر رحمہ اللہ نے ایک عورت سے مکمل دس ہزار پر نکاح کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1795]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1795 in Urdu