🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. باب ما جاء في النهي عن أن يخطب الرجل على خطبة أخيه
کسی کا رشتہ طے ہونے کے بعد اس پر رشتہ بھیجنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 649 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1826
نا نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ،" تَزَوَّجَ امْرَأَةً عَلَى خَالَتِهَا , فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" .
ایک شخص نے ایک عورت سے اس کی خالہ کی موجودگی میں نکاح کیا تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان دونوں میں جدائی ڈال دی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1826]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 649، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17038»
وضاحت: عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده کا سلسلہ "صحيح عند جمهور" ہے اگر سند میں ضعف شدید نہ ہو۔ حسين المعلم کو بعض محدثین نے اختلاط کا شکار بتایا، لیکن يزيد بن هارون جیسے ثقہ راوی نے روایت کی، تو قابلِ قبول ہے، لہٰذا سند قابل احتجاج (حسن درجے کی) ہے_x000D__x000D_

الحكم على الحديث: إسناده حسن

Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1826 in Urdu